قومی ایئر لائن کے طیارے میں پرچم کی بے حرمتی، نیب کا نوٹس

اسلام آباد: (13 اگست 2018) پی آئی اے کے طیارے میں غیر ملکی خاتون کی جانب سے قومی پرچم کی بے حرمتی، چیئرمین نیب نے پی آئی اے کے سی ای او کے اختیارات کے ناجائز استعمال کا سخت نوٹس لے لیا۔ چیئرمین نیب نے پی آئی اے حکام سے جواب طلب کر لیا،چئیرمین نیب … Continue reading قومی ایئر لائن کے طیارے میں پرچم کی بے حرمتی، نیب کا نوٹس