تازہ ترین
قصور: پولیس کی بڑی کارروائی، 3 ملزم گرفتار

قصور: پولیس کی بڑی کارروائی، 3 ملزم گرفتار

قصور:(24 ستمبر 2018) قصور میں پولیس نے بڑی کارروائی کر کے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قصور میں تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں پولیس نے کارروائی کے دوران ندیم ڈکیت گینگ کے تین ملزمان کوگرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے نقدی، چھینی گئی موٹرسائیکل اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ملزمان نے دوران تفتیس ڈکیتی اورراہزنی کی بیس سے زائدوارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈ کی گھارو روڈ پر کارروائی

کراچی: زمان ٹاون پولیس کی کارروائی، تین رکنی گروہ گرفتار

Comments are closed.

Scroll To Top