قصور واقعے کے معاملے کو پنجاب حکومت برادری ازم کی بنیاد پر حل کرنے کیلئے کوشاں

قصور: (12 جنوری 2018) قصور واقعے کے معاملے کو پنجاب حکومت برادری ازم کی بنیاد پر حل کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ اس سلسلہ میں پنجاب حکومت نے انصاری برادری سے تعلق رکھنےوالے وزیر مملکت کی خدمات حاصل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے اپنا ہیلی کاپٹرروانہ کردیا جو عثمان ابراہیم کو اپنے ہمراہ … Continue reading قصور واقعے کے معاملے کو پنجاب حکومت برادری ازم کی بنیاد پر حل کرنے کیلئے کوشاں