قصور واقعے کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے

ویب ڈیسک: (12 جنوری 2018) قصور میں سات سالہ زینب سے زیادتی کے بعد قتل کی واردات نے پورے ملک کو جنجھوڑ ڈالا ہے۔ سانحہ قصور پر پوری قوم غمزدہ ہے۔ مختلف شہروں میں سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے آج بھی احتجاج و مظاہرے کیے گئے۔ کراچی کراچی میں پاک سرزمین پارٹی نے … Continue reading قصور واقعے کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے