تازہ ترین
فیصل آباد: ڈکیتی کی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی

فیصل آباد: ڈکیتی کی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی

فیصل آباد: (10 نومبر 2017) چوروں اور ڈاکوؤں کا راج برقرار ہے۔ ڈکیتی کی مزاحمت کرنے پر ڈاکو کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

فیصل آباد میں ڈکیتی کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اڈا پینسرہ کے قریب نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ ڈکیتی کی مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے شہریوں پر فائرنگ شروع کردی۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: ڈیفنس میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

ملتان:ابدالی روڈ پردکان میں ڈکیتی،مسلح ڈاکو لاکھوں روپےلوٹ کرفرار

 

Comments are closed.

Scroll To Top