فیصل آباد :چکن پاکس کا مرض بے قابو

فیصل آباد:(13 فروری 2018) فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں تین مریضوں میں چکن پاکس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ الائیڈ اسپتال میں چکن پاکس کا مرض بے قابو ہوکر پھیلنے لگا۔ مزید تین مریضوں میں چکن پاکس کی تصدیق ہوگئی جس کے باعث متاثرہ مریضوں کو علاج کے لیے اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل … Continue reading فیصل آباد :چکن پاکس کا مرض بے قابو