تازہ ترین
فیصل آباد :چکن پاکس کا مرض بے قابو

فیصل آباد :چکن پاکس کا مرض بے قابو

فیصل آباد:(13 فروری 2018) فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں تین مریضوں میں چکن پاکس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

الائیڈ اسپتال میں چکن پاکس کا مرض بے قابو ہوکر پھیلنے لگا۔ مزید تین مریضوں میں چکن پاکس کی تصدیق ہوگئی جس کے باعث متاثرہ مریضوں کو علاج کے لیے اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا۔  جہاں ان کو چکن پاکس وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے گئی تاکہ مریضوں کو اس سے بچا جایا جاسکے۔

جبکہ محکمہ صحت اس وبائی امراض سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کرنے میں ناکام ہے جس کی وجہ سے رواں سال ضلع بھر میں چکن پاکس کے مریضوں کی تعداد ایک سو انتالیس سے تجاوز کرچکی ہے۔

:یہ بھی پڑھیے

ملتان : خسرے کی وباء بے قابو ہونے لگی

سوائن فلو: 5 مزید مریض نشتراسپتال پہنچ گئے

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top