تازہ ترین
فیصل آباد: چار روز قبل قتل ہونے والی دو بہنوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی

فیصل آباد: چار روز قبل قتل ہونے والی دو بہنوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی

فیصل آباد:(15 اکتوبر 2018) چار روز قبل گھر کے اندر قتل ہونے والی دو شادی شدہ بہنوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔

بٹالہ کالونی کے علاقے میں چار روز قبل گھر کے اندر قتل ہونے والی دو بہنوں کی پوسٹ مارٹم رپوٹ منظرعام پر آگئی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں بہنوں صباء اور ثناء کی موت تیزدھار آلے سے گلا کاٹنے کی وجہ سے ہوئی۔

بٹالہ کالونی کے علاقے میں چار روز قبل گھر سے دونوں شادی شدہ بہنوں کی لاشیں ملی تھی۔

پولیس نے مقتولین کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ تو درج کرلیا تھا لیکن تاحال ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: فوت ہوجانے والے شخص کے اکاؤنٹ میں تاحال ٹرانزیکشن ہونے کا انکشاف

فیصل آباد: ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کرلیا

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top