تازہ ترین
فیصل آباد: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مصالحہ جات بنانے والی تین فیکٹریاں سیل

فیصل آباد: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مصالحہ جات بنانے والی تین فیکٹریاں سیل

فیصل آباد:(18 اکتوبر 2018) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے مضرصحت مصالحہ جات بنانے والی تین فیکٹریاں سیل کردیں۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ملاوٹی مرچیں اور مضرصحت مصالہ جات تیار کرنے والی تین فیکٹروں کو سیل کردیا اور ان فیکٹریوں سے 10 ہزار کلو مضر صحت، ملاوٹی مرچیں اور ہلدی برآمد کر کے تلف کردی۔فیکٹریوں میں مرچوں کی تیاری میں مضر صحت کلر، چوکر اور لکٹری کا برادہ استعال کیا جاتا تھا۔

پان کی دوکانوں پر کی جانے والی کارروائیوں میں گٹگا کے 350 پیکٹ بھی برآمد کرکے تلف کردیے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، آٹھ ملزمان گرفتار

فاٹا انضمام کے بعد جنوبی وزیرستان میں پہلی ایف آئی آر میں درج

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top