تازہ ترین
فیصل آباد : ٹریفک حادثہ،3 افراد زخمی

فیصل آباد : ٹریفک حادثہ،3 افراد زخمی

فیصل آباد : ( 07 فروری 2018) فیصل آباد میں تیزرفتار موٹر سائیکل سواروں کی ٹکر سے تین افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سوساں روڈ پر تیزرفتارموٹرسائیکل سواروں نے راہ چلتے بزرگ شہری کو ٹکر ماری دی۔ حادثے کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملنے پرریسکیواہلکاروں نے موقع پر پہنچ کرزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ جہاں ان کو طبی امداد دی گئی جبکہ زخمیوں میں پچھتر سالہ عبدالواحد کی حالت تشویشناک ہے۔

:یہ بھی پڑھیے

فیصل آباد: ٹریفک حادثہ، 2 خواتین جاں بحق

لاہور: رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم ،نوجوان جاں بحق

 

Comments are closed.

Scroll To Top