تازہ ترین
فیصل آباد: ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

فیصل آباد: ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

فیصل آباد: (12 فروری 2018) فیصل آباد میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیاہے۔

جڑانوالہ میں تھانہ ستیانہ کے علاقے میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا گنے سے لوڈ ٹرالی کی ٹکر لگنےسے موٹر سائیکل پرسوار احسان نامی شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

واقعے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش پوسٹما ر ٹم کیلئے ٹی ایچ کیو منتقل کر دی۔ ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش سروع کر دی ہے۔

:یہ بھی پڑھیے

بہاولنگر : مکان کی چھت منہدم سے دو افراد زخمی

ملتان: مزدور آگ سے جھلس کر جاں بحق

 

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top