تازہ ترین
فیصل آباد: ملت چوک سے نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ کی لاش برآمد

فیصل آباد: ملت چوک سے نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ کی لاش برآمد

فیصل آباد (23 نومبر 2017) فیصل آباد کے علاقے ملت چوک سے نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر کارروائی شروع کردی۔

ملت چوک کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ 55 سالہ فیروز نجی بینک میں سیکیورٹی گارڈ کے طور پر کام کرتا تھا۔ مبینہ طور پر فیروز واش روم گیا اور اچانک گولی چلنے کی آواز آئی۔

ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر لاش نکالی اور پولیس کے حوالے کردی۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر کارروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیئے

فیصل آباد: گوجرہ میں موٹر سائیکل ٹرالی سے جا ٹکرائی، 2نوجوان جاں بحق

گوجرہ: کوٹ ادو سے فیصل آباد جانیوالا آئل ٹینکر الٹ گیا

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top