تازہ ترین
فیصل آباد: دھند کے باعث اسکول وین حادثے کا شکار

فیصل آباد: دھند کے باعث اسکول وین حادثے کا شکار

فیصل آباد: (10 نومبر 2017) دھند کے باعث اسکول وین حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ حادثے کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔

دھند اور اسموگ کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے حادثات کی شرح میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گوجرہ روڈ اڈہ دواکھڑی کے قریب دھند کے باعث ڈرائیور کو نظرنہ آنے سے اسکول وین الٹ گئی ہے۔ حادثے میں دو طلبعلم معمولی زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی۔

یہ بھی پڑھیے

فیصل آباد: دو کاروں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

فیصل آباد: مزدا نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی، ایک شخص جاں بحق

 

Comments are closed.

Scroll To Top