تازہ ترین
فیصل آباد: جلد بازی میں ریلوے لائن عبور کرنے والا نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

فیصل آباد: جلد بازی میں ریلوے لائن عبور کرنے والا نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

فیصل آباد:(09 نومبر 2018) جلد بازی کی سزا موت بن گئی۔ بھاگ کر ریلوے لائن عبور کرنے کی کوشش کرنے والا نوجوان ٹرین کے نیچے آ کر زندگی کی بازی ہار گیا۔

شہر کے وسط سے گزرتی میلوں لمبی ریلوے لائن سینکڑوں جانیں نگل گئی مگر پھر بھی شہریوں نے احتیاط نہ بھرتی۔جھمرہ روڈ پر جلد بازی کا مظاہر کرتے ہوئے 16 سالہ نوجوان لقمہ اجل بن گیا۔

ماجد نے بند پھاٹک سے گزر کر بھاگتے ہوئے ٹرین کے آگے سے گزرنے کی کوشش کی مگر ناکام ہوا اور تیز رفتار ٹرین اسے روندتی ہوئی گزر گئی۔

ریسکیو اہلکاروں نے ماجد کی لاش ریلوے پولیس کے حوالے کر دی۔

یہ بھی پڑھیے

مٹیاری: کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی سے 12 ہزار من کپاس جل کر خاکستر ہوگئی

کراچی: بلدیہ مواچھ گوٹھ میں کرنٹ لگنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top