تازہ ترین
فیصل آباد: ایف آئی اے کی کارروائی، خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد: ایف آئی اے کی کارروائی، خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد: (16 دسمبر 2018) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین کو انٹرنیٹ پر ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی ٹیم نے چھاپہ مار کر خواتین کو انٹرنیٹ پر ہراساں کرنے والے شخص فرحان لیاقت کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا ہے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے کا بٹن دبائیے

ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ  درج کر لیا گیا ہے۔ ملزم سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے اور انہیں بلیک میل کرنے میں ملوث ہے۔ ملزم کے موبائل فونز بھی قبضے میں لے لیے گئے جن میں قابل اعتراض مواد برآمد ہو ا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے موبائل فونز بھی قبضے میں لے لیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، مسافر گرفتار

فیصل آباد: ایف آئی اے کی ایئرپورٹ پر کارروائی ،مسافر گرفتار

 

Comments are closed.

Scroll To Top