فیصل آباد: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو چھریاں مار دیں

فیصل آباد: ( 11 فروری 2018) فیصل آباد میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو چھریاں مار دیں۔ خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پچاس سالہ نذیراں بی بی کو اس کے شوہر اللہ دتہ نے چھریوں کے وار سے زخمی کردیا۔ نذیراں بی … Continue reading فیصل آباد: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو چھریاں مار دیں