تازہ ترین
فیصل آباد: رشید چوک پر بجلی کے ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی

فیصل آباد: رشید چوک پر بجلی کے ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی

فیصل آباد: (10 ستمبر 2017) ٹرانسفارمر میں آگ لگنے سے قریبی دکان جل کر راکھ ہوگئی۔ فائر بریگیڈ نےموقع پر پہنچ کے آگ پر قابو پالیا۔

فیصل آباد کے علاقے رشید چوک میں بجلی کے ٹرانسفارمر میں لگنے والی آگ نے قریبی دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی زد میں آکر 3 موٹرسائیکلیں اور ایک سائیکل جل کر راکھ ہوگئی۔ دکان اور اس میں موجود سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: ہاکس بے پر نہاتے ہوئے 12افراد ڈوب گئے

کوئٹہ: مستونگ سے دو لاشیں برآمد

 

Comments are closed.

Scroll To Top