تازہ ترین
فیصل آباد: خالی پلاٹ سےنوجوان کی تشدد زد لاش برآمد ہوئی

فیصل آباد: خالی پلاٹ سےنوجوان کی تشدد زد لاش برآمد ہوئی

فیصل آباد: (10 جنوری 2018) فیصل آباد میں خالی پلاٹ سے ایک نوجوان کی تشدد زد لاش برآمد ہوئی جسے نامعلوم افراد نے قتل کرکے پھینک دیا تھا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے گاؤں جھوک کھرلاں میں ایک خالی پلاٹ سے ایک لڑکے کی تشدد زہ لاش برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق لاش کی شناخت سولہ سالہ میٹرک کے طالب علم فیضان کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس زرائع کا کہناہے کہ شبہ ہے کہ مقتول کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرکے خالی پلاٹ میں پھینک دیا گیا۔
تاہم ابھی اصل وجوہات کا پتہ کیا جارہا ہے پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے ڈجکوٹ اسپتال پہنچا دی ہے۔

:یہ بھی پڑھئیے

جلالپورپیر والا: بم موڑ کے علاقے میں مبینہ مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

لاہور: ڈکیتی مزاحمت پر 18 سالہ نوجوان قتل

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top