تازہ ترین
فیس بک کے کمنٹس اب رنگین ہوجائیں گے

فیس بک کے کمنٹس اب رنگین ہوجائیں گے

کیلیفورنیا: (11 ستمبر 2017) فیس بک صارفین اب اپنے کمنٹ بھی مختلف رنگوں کا انتخاب کر کے لکھ سکیں گے۔ اس سے قبل صارفین مختلف رنگ میں صرف اسٹیٹس لکھ سکتے تھے۔

فیس بک صارفین جلد ہی اپنا کمنٹ بھی مختلف رنگ کا انتخاب کر کے لکھ سکیں گے۔ اس فیچر کی سہولت ویب اور موبائل ایپ دونوں میں فراہم کی جائے گی تاہم فی الحال چند صارفین تک رسائی دے کر اس فیچر کی آزمائش کی جارہی ہے۔گزشتہ برس فیس بک نے کلر اسٹیٹس فیچر متعارف کیا تھا اور رواں سال رنگین کمنٹ کامیاب آزمائش کے بعد تمام صارفین کیلئے دستیاب ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے

اب فیس بک پر انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی جاسکے گی

یوٹیوب نے پوری ویب سائٹ کو نئے انداز میں پیش کردیا

 

Comments are closed.

Scroll To Top