تازہ ترین
فہیم اشرف نے کاؤنٹی کی آفر ٹکھرادی

فہیم اشرف نے کاؤنٹی کی آفر ٹکھرادی

لاہور(19اپریل، 2018) نوجوان آل راؤنڈر فہیم اشرف نے قومی ٹیم کی مصروفیات کے باعث کاؤنٹی معاہدہ ٹھکرادیا۔فہیم اشرف کوجولائی سے ستمبرتک 14 ٹی ٹوئنٹی اور2چارروزہ میچز کھیلناتھے۔

پاکستان کے24 سالہ آل راؤنڈرفہیم اشرف نے اس سے قبل ڈومیسٹک کرکٹ کی وجہ سے آل راؤنڈر بنگلہ دیش پریمیئرلیگ سے کھیلنے سے بھی معذرت کرلی تھی۔ذرائع کے مطابق کاؤنٹی آفرکے دوران پاکستانی ٹیم کوزمبابوے میں میزبان اورآسٹریلیا سے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنا ہے۔جس کے بعدزمبابوے سے پانچ ایک روزہ میچز بھی شیڈول ہیں۔اورفہیم اشرف نے قومی ٹیم کوکاؤنٹی پرترجیح دینے کافیصلہ کیاہے۔

یہ بھی پڑھیے:

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فہیم اشرف ٹورنامنٹ کے کامیاب بالر

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فہیم اشرف ٹورنامنٹ کے بہترین بالر کا اعزاز لے اڑے

Comments are closed.

Scroll To Top