فورٹ عباس سے جعلی میجر گرفتار

فورٹ عباس (13 ستمبر 2017) حساس ادارے اور پولیس نے فورٹ عباس میں کارروائی کرکے خود کو میجر ظاہر کرنے والے مشبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ فورٹ عباس پولیس اور حساس ادارے نے خفیہ اطلا ع پر نجی گیسٹ ہاوس پر چھاپہ مار کر محمد غفار نامی شخص کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شخص نے … Continue reading فورٹ عباس سے جعلی میجر گرفتار