تازہ ترین
فورٹ عباس سے جعلی میجر گرفتار

فورٹ عباس سے جعلی میجر گرفتار

فورٹ عباس (13 ستمبر 2017) حساس ادارے اور پولیس نے فورٹ عباس میں کارروائی کرکے خود کو میجر ظاہر کرنے والے مشبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔

فورٹ عباس پولیس اور حساس ادارے نے خفیہ اطلا ع پر نجی گیسٹ ہاوس پر چھاپہ مار کر محمد غفار نامی شخص کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شخص نے خود کو حساس ادارے کا میجر ظاہر کیا تھا۔

شناختی دستاویزات مانگنے پر ملزم کوئی ثبوت نہ دے سکا۔ محمد غفار کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیئے

گھوٹکی: لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش کرنیوالا جعلی پیر گرفتار

دریا خان: تھلہ سریں سے جعلی پیر گرفتار

Comments are closed.

Scroll To Top