فوج واپس نہ بلائی تو افغانستان کو امریکیوں کا قبرستان بنا دیں گے، طالبان

کابل (22 اگست 2017) افغان طالبان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی افواج نہ نکالی گئیں تو افغانستان کو امریکیوں کا قبرستان بنادیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مزید ہزاروں فوجیوں کو افغانستان بھیجنے کی منظوری دیے جانے کے بیان پر … Continue reading فوج واپس نہ بلائی تو افغانستان کو امریکیوں کا قبرستان بنا دیں گے، طالبان