فواد چوہدری سے سعودی ہم منصب کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

اسلام آباد: (07 ستمبر 2018) وزیراطلاعات فواد چوہدری سے سعودی ہم منصب ڈاکٹر عواد بن صالح العواد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اور سعودی ہم منصب ڈاکٹر عواد بن صالح العواد کی ملاقات میں اطلاعات اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں پر بات چیت … Continue reading فواد چوہدری سے سعودی ہم منصب کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو