تازہ ترین
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل رکھنے کا فیصلہ برقرار

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل رکھنے کا فیصلہ برقرار

پیرس: (27 جون 2018) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل رکھنے کا فیصلہ برقرار ہے۔ پیرس میں منعقدہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی قیادت میں وفد نے پاکستان کاموقف پیش کیا ہے۔

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل رکھنے کا فیصلہ برقرار ہے۔ پاکستانی وفد نے وزیر خزانہ شمشاد اختر کی قیادت میں پاکستان کا موقف پیش کیا ہے۔

وفد نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت روکنے کیلئے اقدامات سےآگاہ کیا۔ ایف اے ٹی ایف کو کالعدم تنظیموں اوردیگرگروہوں کے خلاف اقدامات سےبھی آگاہ کیاگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل نہ ہونے کا امکان

 

ایف اے ٹی ایف اجلاس:پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل ٍکرنے کافیصلہ ہوگا

Comments are closed.

Scroll To Top