فلم ٹیوب لائٹ کی ناکامی، سلمان خان نے ڈسٹری بیوٹرز کے نقصان کا ازالہ کردیا

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی ناکامی کے بعد ڈسٹری بیوٹرز کو 35 کروڑ روپے ادا کردیئے۔ فلم کی ناکامی کے باعث ڈسٹری بیوٹرز کو 50 کروڑ کا نقصان ہوا تھا۔ بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہوگئی … Continue reading فلم ٹیوب لائٹ کی ناکامی، سلمان خان نے ڈسٹری بیوٹرز کے نقصان کا ازالہ کردیا