تازہ ترین
فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی عکسبندی کے دوران سلمان خان زخمی

فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی عکسبندی کے دوران سلمان خان زخمی

ممبئی: (14 ستمبر 2017) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی عکسبندی کے دوران زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کے ایکشن منظر کی عکسبندی کے دوران زخمی ہوئے ہیں۔ یہ فلم 2012ء میں بننے والی فلم ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ کا سیکوئل ہے جو رواں برس دسمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم میں کترینہ کیف اور سلمان خان 5 سال کے بعد ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

سلمان خان نے جان ابراہم کو فلم ’’ریس 3‘‘ سے باہر کردیا

سلمان خان اور پرینکا چوپڑا 9 برس بعد ایک ساتھ دکھائی دیں گے

 

Comments are closed.

Scroll To Top