فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف دی مارخور کا ٹریلر جاری

ویب ڈیسک:(11 جنوری2018) نئی آنے والی پاکستانی اینیمیٹڈ فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور کا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیاہے۔ یہ فلم بیس کرتی ہے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں رہنے والےایک بچے اللہ یار کی کہانی پر،جوواقف۔ہے جانوروں کی زبان سے۔ ایڈونچر ،مزاح ، قدرتی مناظر سے محبت اور … Continue reading فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف دی مارخور کا ٹریلر جاری