تازہ ترین
فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف دی مارخور کا ٹریلر جاری

فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف دی مارخور کا ٹریلر جاری

ویب ڈیسک:(11 جنوری2018) نئی آنے والی پاکستانی اینیمیٹڈ فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور کا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیاہے۔

یہ فلم بیس کرتی ہے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں رہنے والےایک بچے اللہ یار کی کہانی پر،جوواقف۔ہے جانوروں کی زبان سے۔

ایڈونچر ،مزاح ، قدرتی مناظر سے محبت اور دوستوں کی دوستی سے بھرپور یہ ہے نئی آنے والی پاکستانی اینمیٹڈ فلم اللہ یار اینڈ دی لینجڈ آف مارخور ۔

یہ ویڈیو دیکھنے کے لئے پلے کا بٹن دبائیں۔

اللہ یار ایک ایڈونچر سے بھرپورسفر میں نکلتا ہے جہاں مارخور اور چکوراس کے ساتھی بن جاتے ہیں۔انٹرنیٹ پر ٹریلر کے ریلیز کے بعد اسے خاصا پسند کیا جا رہا ہے۔

ایڈونچر،نیچراور محبت سے بھرپور فلم اللہ یار اینڈ دی لینجڈ آف مارخور دو فروری سے ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

:یہ بھی پڑھئیے

ٹوٹل دھمال کی شوٹنگ کا آغاز

انوشکاشرمااپنی شادی کے بعد اب آرہی ہیں لوگوں کو ڈرانے

 

Comments are closed.

Scroll To Top