تازہ ترین
فلسطین میں قطری سفیر محمد العمادی کو غزہ کے اسپتال سے نکال دیا گیا

فلسطین میں قطری سفیر محمد العمادی کو غزہ کے اسپتال سے نکال دیا گیا

غزہ: (20 فروری 2018) فلسطین میں قطری سفیر محمد العمادی کو غزہ کے اسپتال سے نکال دیا گیا اور ان پر حملہ بھی کیا گیا غصے سے بپھرے اہل غزہ نے قطری مندوب کو علاقہ چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔

عرب ٹی وی کے مطابق فلسطین میں قطری سفیر محمد العمادی غزہ کے الشفا اسپتال گئےتو عملے ان پر حملہ کردیا اور جوتے پھینکے۔ مظاہرین نے عمارت سے قطر کا پرچم اتار کر پھینک دیا اور الزام لگایا کہ قطر ایک تو امداد کم دیتاہے اور جو کچھ بھی دیتا ہےاسے فلسطینیوں میں تفریق پیدا کرنے کیلئے خرچ کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی فوج نے فلسطینی کو شہید کردیا

امریکی امداد کی بندش:فلسطین کو11ممالک نےامداد فراہم کرنا شروع کر دی

Comments are closed.

Scroll To Top