فاٹا اور پاٹا کیلئے 5 سال تک ٹیکس استثنیٰ اور مراعات کی منظوری

اسلام آباد: (31 مئی 2018) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آخری اجلاس میں فاٹا اور پاٹا کیلئے آئندہ پانچ برسوں کیلئے ٹیکس مراعات اور مکانات کی تعمیر کیلئے فنانسنگ کی سہولت کیلئے نئے قوانین کی منظوری دے دی ہے۔ کمیٹی نے بجلی بلوں پر نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ … Continue reading فاٹا اور پاٹا کیلئے 5 سال تک ٹیکس استثنیٰ اور مراعات کی منظوری