تازہ ترین
غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ: سپریم کورٹ نے دو اخباروں کو نوٹس جاری کردیے

غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ: سپریم کورٹ نے دو اخباروں کو نوٹس جاری کردیے

اسلام آباد: (14 نومبر 2018) چیف جسٹس سے منسوب حکومت سے متعلق ریمارکس کے معاملے پر عدالت نے دو اخباروں کو نوٹس جاری کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

سپریم کورٹ نے تحریری بیان میں لکھا ہے کہ ہمیں حیرانگی ہے جو ریمارکس دیئے نہیں وہ ہم سے منسوب کیے گئے۔ حقیقت میں عدالت کے ریمارکس سی ڈی اے سے متعلق تھے۔

حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ دونوں اخباروں کے ایڈیٹرز، پرنٹر پبلیشرز کو نوٹسز جاری کیے ہیں۔ 15 نومبر کو عدالت میں پیش ہو کر وضاحت کریں۔

یہ بھی پڑھیے

میں نے جومقدمات شروع کیے ہیں ان کونمٹا کر ہی جاؤں گا ،چیف جسٹس

موجودہ حکومت کے پاس نہ اہلیت ہے، نہ ہی صلاحیت، چیف جسٹس کے ریمارکس

 

Comments are closed.

Scroll To Top