تازہ ترین
عید میلاد النبی پر موثر سیکیورٹی کیلئے اضافی نفری فراہم کردی گئی

عید میلاد النبی پر موثر سیکیورٹی کیلئے اضافی نفری فراہم کردی گئی

ویب ڈیسک: (15 نومبر 2018) عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر موثر سیکیورٹی کیلئے تمام رینج کو اضافی نفری فراہم کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کو 3 ہزار 400 پولیس اہلکار اور آر آر ایف کی 4 کمپنیز فراہم کی گئیں ہیں۔ جبکہ حیدرآباد کو 600، سکھر کو 750 اور لاڑکانہ کو 370 اہلکار فراہم کردیئے گئے ہیں۔

فراہم کردہ اضافی اہلکار ریجنل ہیڈ کے مطابق سیکیورٹی ڈیوٹی انجام دیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

سندھ میں عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے سیکیورٹی پلان تشکیل

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تیاریاں مکمل

 

Comments are closed.

Scroll To Top