عمراکمل پاکستان کرکٹ کابگڑا بچہ

عمراکمل پاکستان کرکٹ کا وہ بگڑا ہوابچہ ہے۔ جواپنے آٹھ سالہ بین الاقوامی کیریئرمیں کوئی نمایاں کارکردگی توپیش نہیں کرسکا۔لیکن نت نئے تنازعات میں ہمیشہ ملوث رہا۔پاکستان کرکٹ بورڈ حسب روایت نہ توعمراکمل کوبہترطور پرہینڈل کرسکااورنہ ہی اس کے خلاف کوئی واضح ایکشن لیاگیا۔عمراکمل نے اگست دوہزارنو میں ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی کیریئرکا آغازکیا۔اسی سال … Continue reading عمراکمل پاکستان کرکٹ کابگڑا بچہ