عمران خان 18 اگست کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائینگے، فیصل جاوید

اسلام آباد:(10 اگست،2018) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 18 اگست کو وزراتِ عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے جس کی تصدیق پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے بھی کردی ہے۔ تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے بتایا کہ عمران خان 18اگست کو وزیراعظم کے عہدے کے لیے حلف اٹھائیں گے، … Continue reading عمران خان 18 اگست کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائینگے، فیصل جاوید