عمران خان کا زینب قتل اور قصور ویڈیو اسکینڈل کی جامع تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد: (25 جنوری 2018) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قصور کے ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے ایک مضبوط جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ زینب کے قاتل کی گرفتاری کے بعد بچوں سے زیادتی اور … Continue reading عمران خان کا زینب قتل اور قصور ویڈیو اسکینڈل کی جامع تحقیقات کا مطالبہ