عمران خان پاکستان کے بائیسویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد: (17 اگست 2018) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پاکستان کے بائیسویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ قائد ایوان کے انتخاب کیلئے اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے … Continue reading عمران خان پاکستان کے بائیسویں وزیراعظم منتخب