عمران خان نو جو کہا وہ کر کے دکھایا،نوجوت سنگھ سدھو

ویب ڈیسک:(07 ستمبر 2018) سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ عمران خان نو جو کہا وہ کر کے دکھایا۔ پاکستان نے قدم اٹھالیا، اب بھارتی حکومت آگے بڑھے۔ کرتارپورصاحب راستہ کھولنےکےمعاملےپرکانگریس رہنمانوجوت سنگھ سدھونے نے ضلع نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے … Continue reading عمران خان نو جو کہا وہ کر کے دکھایا،نوجوت سنگھ سدھو