عمران خان منسٹر انکلیو میں عام گھر میں رہائش اختیار کریں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد: (10 اگست 2018) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 13 اگست کو قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا اور اس کے ایک دن کے بعد وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے گا۔ عمران خان منسٹر انکلیو میں رہائش اختیار کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا … Continue reading عمران خان منسٹر انکلیو میں عام گھر میں رہائش اختیار کریں گے، فواد چوہدری