عمران خان سے کینیڈین ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، عالمی معاملات پر گفتگو

اسلام آباد: (20 اگست 2018) نومنتخب وزیراعظم عمران خان سے کینڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو نے ٹیلیفونک رابطہ کر کے عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے عمران خان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ کینیڈین وزیراعظم نے عمران خان کی کر کٹ اور سیاست … Continue reading عمران خان سے کینیڈین ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، عالمی معاملات پر گفتگو