تازہ ترین
عرفان خان کے ساتھ کریتی کلہاری بلیک میل میں شامل

عرفان خان کے ساتھ کریتی کلہاری بلیک میل میں شامل

ممبئی : ( 17 فروری 2018) بالی ووڈ کے مشہور اداکار عرفان خان نئی فلم ‘ بلیک میل’ میں اداکارہ کریتی کلہاری کیساتھ کام کریں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں فلم کا پوسٹر جاری کیاگیاہے جس میں وہ ایک کاغذ کے لفافے سے منہ ڈھانپے ہوئے ہیں جبکہ لفافے کے سوراخوں سے عرفان کی آنکھیں نظرآرہی ہیں۔ واضح رہے کہ بلیک میل رواں برس اپریل میں ریلیز ہونےکے امکانات ہیں۔

:یہ بھی پڑھیے

اینی میٹڈ فلم انکریڈیبلز 2 کا ٹریلر جاری

پریا پراکاش کی عمران خان کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی

Comments are closed.

Scroll To Top