عراق کی تعمیر نو سے متعلق عالمی کانفرنس کویت میں ختم، 30 ارب ڈالر کے وعدے

کویت سٹی: (14 فروری 2018) عراق کی تعمیر نو سے متعلق عالمی کانفرنس کویت میں ختم ہوگئی۔ چندہ دینے والے ممالک نے تیس ارب ڈالر امداد، قرضہ دینے اور سرمایہ کاری کرنے کے وعدے کئے ہیں جبکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عراق کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ عرب ٹی وی کے … Continue reading عراق کی تعمیر نو سے متعلق عالمی کانفرنس کویت میں ختم، 30 ارب ڈالر کے وعدے