عبدالقدوس بزنجو کو وزیراعلیٰ بلوچستان کا امیدوار نامزد کردیا گیا

کوئٹہ: (11 جنوری 2018) بلوچستان اسمبلی کے مسلم لیگ (ن) اور (ق) لیگ کے منحرف اراکین اسمبلی نے صوبے کی وزارت اعلیٰ کیلئے سابق ڈپٹی اسپیکر میر عبد القدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔ بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کیلئے عبدالقدوس بزنجو  کے نام کا اعلان پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر رہنما و … Continue reading عبدالقدوس بزنجو کو وزیراعلیٰ بلوچستان کا امیدوار نامزد کردیا گیا