تازہ ترین
عام انتخابات 2018: پنجاب سے 4 ہزار 242 امیدوار مقابلہ کریں گے

عام انتخابات 2018: پنجاب سے 4 ہزار 242 امیدوار مقابلہ کریں گے

لاہور: (05 جولائی 2018) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی حتمی فہرست کے مطابق صوبہ پنجاب سے 4 ہزار 242 امیدوار الیکشن 2018 میں حصہ لیں گے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی حتمی فہرست کے مطابق 4 ہزار 36 پنجاب اسمبلی کی عام نشستوں کیلئے مقابلہ کر رہے ہیں جبکہ پنجاب اسمبلی میں نمائندگی کیلئے 174 خواتین اور 32 غیر مسلم  مقابلہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے

ایک سال میں 8 ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کرکے دکھاؤں گا، عمران خان

احتساب عدالت ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنائے گی

Comments are closed.

Scroll To Top