تازہ ترین
عام انتخابات 2018: امید واروں کی حتمی فہرست

عام انتخابات 2018: امید واروں کی حتمی فہرست

اسلام آباد:(23 جولائی 2018) کیا آپ جانے ہیں کہ قومی و صوبائی نشستوں پر حصہ لینے والے امیدوار کون کون ہیں؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رواں ماہ کی چار تاریخ کو عام انتخابات 2018 میں قومی و صوبائی نشستوں پر حصہ لینے والے تمام صوبوں کے امیدواروں کی فہرست جاری کی۔ الیکشن کمیشن نے حتمی فہرست  امیدواروں کے نام، بمعہ حلقہ اور انتخابی نشان کے ساتھ شائع کی۔

خیبرپختونخواہ (حلقہ این اے 1-این اے 51)۔

پنجاب (حلقہ این اے 52-این اے 195)۔

سندھ (حلقہ این اے 196 جیکب آباد سے کراچی حلقہ 256)۔

بلوچستان (حلقہ این اے 257 قلعہ سیف اللہ سے این اے 272 لسبیلہ کم گوادر)۔

یہ بھی پڑھیے

تحریک انصاف نے نیب کے فیصلے کی مخالفت کردی

عمران خان سیاست نہیں کرسکتے، شہبازشریف

Comments are closed.

Scroll To Top