عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر گرگیا

کراچی (2 اگست 2017) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 2 ڈالر کی کمی دیکھی گئی جس کے باعث فی اونس سونے کی قیمت 1268 ڈالر ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ آل پاکستان سپریم کونسل … Continue reading عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر گرگیا