تازہ ترین
ضمنی ریفرنس کی سماعت:نواز شریف احتساب عدالت پہنچ گئے

ضمنی ریفرنس کی سماعت:نواز شریف احتساب عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد(14مارچ، 2018)احتساب عدالت میں ضمنی ریفرنس کے سماعت میں پیشی کےلیے نواز شریف عدالت پہنچ گئے ہیں۔

سابق وزیراعظم کی دختر مریم نوازاور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر احستاب عدالت پہنچ گئے ہیں۔ آج نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ضمنی ریفرنس کی سماعت ہورہی ہے۔

عدالت نے آج 5گواہوں کو بیانات قلمبند کرانے کیلئے طلب کر رکھا ہےاحتساب عدالت کے جج محمد بشیر سماعت کریں گے.بیان قلمبند ہونے پر وکیل صفائی خواجہ حارث گواہوں پر جرح کریں گے.

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

بارش کے باوجود پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں اوررہنماؤں نے نواز شریف کااستقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیے:

نواز شریف کے خلاف 3 ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

نواز شریف کیخلاف عزیزیہ اور فلیگ شپ ضمنی ریفرنسز دائر کرنیکی منظوری

Comments are closed.

Scroll To Top