ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نوٹس

اسلام آباد: (09 فروری 2018) الیکشن کمشین نے عمران خان کو لودھراں کے حلقہ این اے 154 میں جلسہ کرنے پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹس جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ارسال کیا گیا۔   اس سے قبل الیکشن کمیشن … Continue reading ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نوٹس