تازہ ترین
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نوٹس

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نوٹس

اسلام آباد: (09 فروری 2018) الیکشن کمشین نے عمران خان کو لودھراں کے حلقہ این اے 154 میں جلسہ کرنے پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹس جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ارسال کیا گیا۔

 

اس سے قبل الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو لودھراں میں ہونے والے جلسے میں خطاب سے متعلق خبردار کیا تھا۔

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو خط لکھا تھا جس میں آگاہ کیا گیا تھا ہے کہ 12 فروری کو لودھراں میں ضمنی انتخاب ہے اور ضابطہ اخلاق کے تحت رکن قومی اسمبلی انتخابی حلقے میں جلسے سے خطاب نہیں کرسکتا۔یہ بھی پڑھیے

عمران خان نے (ن) لیگ کو کرپشن لیگ قرار دے دیا

لودھراں جلسہ: الیکشن کمیشن کا عمران خان کو انتباہ

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top