تازہ ترین
صدر مملکت عارف علوی سے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کی ملاقات

صدر مملکت عارف علوی سے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کی ملاقات

اسلام آباد:(13 نومبر 2018) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صدر مملکت نے پاکستان میں ٹینس کے فروغ میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

صدر مملکت پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سرپرست اعلیٰ بھی ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ خان کی ملاقات کی۔

صدر مملکت نے پاکستان میں ٹینس کے فروغ میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

صدر ٹینس فیڈریشن نے صدر مملکت کو دسمبر میں ہونے والے 25 ملکی بین الاقوامی مقابلے میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت بھی دی۔

یہ بھی پڑھیے

ویٹرنز ورلڈ کپ کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کو حتمی شکل دیدی گئی

ویمن ورلڈ کپ، پاکستان کو ایونٹ میں رہنے کیلئے آئر لینڈ کا میچ جیتنا ہو گا

Comments are closed.

Scroll To Top